فوجی عدالتیں، آئینی ترمیمی بل 2017 پر اتفاق رائے کیلئے پارلیمانی قائدین کا اجلاس آج ہوگا

فوجی عدالتیں، آئینی ترمیمی بل 2017 پر اتفاق رائے کیلئے پارلیمانی قائدین کا ...

اسلام آباد (این این آئی) فوجی عدالتوں کے قیام کے بارے میں آئینی ترمیمی بل 2017 پر اتفاق رائے کے لئے قومی اسمبلی اور سینٹ میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس آج جمعرات کی صبح ساڑھے گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کانسیٹیوٹشن روم میں منعقد ہوگا جس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی 9 تجاویز سمیت چارجماعتی اتحاد کے 9 نکات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر