پروڈکشن منیجر نوائے وقت متین ضیاء کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں
لاہور(پ ر)پروڈکشن منیجر نوائے وقت متین ضیاء کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں۔ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات صبح9 بجے جامع مسجد نمرہ 239 احمد یار بلاک مصطفی ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔