خواتین اراکین پارلیمنٹ نے 38 فیصد ایجنڈے میں حصہ لیا، فافن

خواتین اراکین پارلیمنٹ نے 38 فیصد ایجنڈے میں حصہ لیا، فافن

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) فیئر اینڈ فری الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے خواتین اراکین پارلیمنٹ کی سال17۔2016 ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔فافن کے مطابق خواتین اراکین پارلیمنٹ نے 38 فیصد سے زائد پارلیمانی ایجنڈے میں حصہ لیا،قومی اسمبلی میں 62، سینیٹ میں 13فیصد خواتین نے قانون سازی میں حصہ لیا۔فافن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں خواتین نے مرد ارکان پارلیمنٹ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مزید : صفحہ اول