لالی وڈ ،بالی اور ہالی وڈ کے سٹار بھی چائے کے شوقین

لالی وڈ ،بالی اور ہالی وڈ کے سٹار بھی چائے کے شوقین

لاہور (اپنے نمائندے سے)چائے کے زیادہ استعمال اور فیشن کے پیش نظر لالی وڈ ،بالی اور ہالی وڈ کے بڑے بڑے اداکار اور سپر سٹار بھی چائے پیتے اپنے پسندیدہ برینڈ کی پرموشن کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ،اپنے پسندیدہ اداکاروں کی ہر ادا کی کاپی کرتے ہوئے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں میں چائے کا استعمال بڑھ رہا ہے ۔

مزید : صفحہ اول