مولانا احمد علی لاہور ی کے پوتے کی البرکہ ٹورز کے ہیڈ آفس آمد

مولانا احمد علی لاہور ی کے پوتے کی البرکہ ٹورز کے ہیڈ آفس آمد

لاہور(پ ر)معروف عالم دین مولانا احمد علی لاہوری کے پو تے مونا اجمل قادر ی کی البرکہ ٹریول اینڈ ٹورز کے ہیڈ آفس آمد،مہمان کا ا3ستقبال البرکہ گروپ کے سربراہ عبد الرشید نفیسی نے کیا ،مولانا اجمل قادری نے البرکہ کی خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4