ڈی جی اینٹی کرپشن کا دورہ ملتان مکمل،بہاولپور روانہ
ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجاب ریجنل ڈائریکٹوریٹ انٹی کرپشن پنجاب ملتان کا دورہ مکمل کرنے (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
کے بعد بہاولپور روانہ ہوگئے ہیں وہ آج ریجنل ڈائریکٹوریٹ کا دورہ کریں گے اور لاہور روانہ ہوجائیں گے۔
دورہ ملتان مکمل