تعلیمی بورڈ ملتان کا 50 سال کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا کام شروع
ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کا 50 سال کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا کام شروع کردیا گیامعلوم ہوا ہے کہ 1968میں قائم ہونے والے ملتان ایجوکیشن بورڈ کا (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
تمام ریکارڈ کمپیوٹر ائزڈ کرنے کا پراجیکٹ شروع کردیا گیا ہے جو چیئرمین بورڈ کی ہدایت پر ہورہا ہے ، بتایا گیا ہے کہ 2000سے تمام ریکارڈ کمپیوٹر پرتھا ‘اب 1968سے 1999تک کے ریکارڈ کو کمپیوٹر پر منتقل کیا جارہا ہے جس میں امیدواروں کے داخلہ فارم ، فیس ووچر اوررزلٹ کارڈز کومحفوظ کیا جارہا ہے ۔
کمپیوٹرائزڈ