جعلی موبل آئل تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ‘ 7 افراد گرفتار

جعلی موبل آئل تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ‘ 7 افراد گرفتار

ملتان(سپیشل رپورٹر )ضلعی ٹاسک فو رس نے مختلف کارروا ئیو ں میں جعلی مو بل آ ئل فیکٹری اور بھار ی مقد ار میں غیر معیا ر ی ادویا ت بر آمد کر کے 7 افرا د گر فتا ر کر لئے ۔ سیکر ٹر ی آ ر ٹی اے کا شف ڈ وگر کی سر برا ہی میں پولیس نے حرم گیٹ کے علا قے شا ہین ما ر کیٹ میں چھا پہ ما را تو ایک گھر میں پلا نٹ لگا کر جعلی مو بل آئل تیار کیا جا رہا تھا جس پر سیکر ٹر ی ڈ ی آ ر ٹی اے نے ڈ ی ایس پی محمد خا لد کی نگر انی میں موقع پر 7 (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

افرا د کو گر فتا ر کر کے سینکٹرو ں لٹر تیار جعلی موبل آ ئل قبضے میں لے لیا ۔ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر ادیا گیا ۔دوسر ی کارروا ئی میں ضلعی ٹا سک فو رس بر ائے ڈر گ نے ممتا ز آ با د کے علا قے میں چھا پہ ما ر کر نجی فیکٹری میں تیا ر ہونے وا لی غیر رجسٹر ڈ اور زہریلی ادویا ت و انجکشن بر آ مد کر کے فیکٹر ی ما لک محمد فیصل کو گرفتا ر کر لیا ۔تھا نہ پو لیس نے ملز م کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے کارروا ئی کاآ غاز کر دیا گیا ہے انہو ں نے ضلعی ٹا سک فو رسز کو ٹاسک دیا کہ وہ کریک ڈا ؤ ن کا دا ئر ہ شجا ع آ با د اور جلالپو ر پیر وا لا تک بڑ ھا ئیں اور قا نو ن کی خلا ف ورزیوں میں ملو ث ما فیا کو بے نقا ب کریں ۔

ٹاسک فورس

مزید : ملتان صفحہ آخر