نشتر ہسپتال انتظامیہ کا وارڈز فارمیسی آؤٹ ڈور ، لیبارٹری میں وائی فائی کی سہولت فراہم کرنیکا فیصلہ

نشتر ہسپتال انتظامیہ کا وارڈز فارمیسی آؤٹ ڈور ، لیبارٹری میں وائی فائی کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) حکومتی احکامات کی روشنی میں نشتر ہسپتال کی انتظامیہ نے ہسپتال کے تمام وارڈز ، فارمیسی، سب فارمیسی، لیبارٹری، شعبہ ریڈیالوجی، آؤٹ ڈور سمیت دیگر جگہوں پر ’’(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
وائی فائی‘‘ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں کمپیوٹرائزڈ نظام کیا جائیگا کمپیوٹر آپریٹر کو ٹریننگ بھی جائے گی ذرائع کا کہنا ہے کہ وائی فائی کی سہولت رواں ماہ میں فراہم کردی جائیگی جس کیلئے کاغذی کارروائی مکمل کی جا رہا ہے۔
وائی فائی