سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں خصوصی بنچ تشکیل

سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں خصوصی بنچ تشکیل

لاہور(نامہ نگار خصوصی )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں خصوصی بنچ تشکیل د ے دیا گیاہے، چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ جمعرات اور جمعہ کے دو دون مقدمات کی سماعت کرے گا، چیف جسٹس پاکستان کے بنچ کے روبرو مقدمات کی پیشی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

خصوصی بنچ

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر