محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام مقابلہ حفظ و قرأ ت

محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام مقابلہ حفظ و قرأ ت

پشاور( سٹاف رپورٹر )محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام صوبائی سطح کا دوروزہ حفظ و قرأت کے مقابلے بدھ کے روز اوقاف آڈیٹوریم عید گاہ چارسدہ روڈ پشاور میں شروع ہوئے جن میں پہلے روز صوبہ بھر سے تقریباً 130قر�أ حضرات نے شرکت کی۔ حفظ و قرأ ت کے یہ مقابلے جمعرات کے روز بھی جاری رہیں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر