سابق ٹیکنیشن امیرحاتم کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

سابق ٹیکنیشن امیرحاتم کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ پی ٹی سی ایل کے سابق ٹیکنیشن امیرحاتم کی والدہ کی رسم قل آج بروز جمعرات باڈوان روڈ میں اداکی جائیگی مرحومہ شاہ خالدا ورمحکمہ صحت کے زاریوسفزئی کے والدہ تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر