ڈی آئی خان کے اے سی محمد اسحاق کو اے اے سی کی اضافی چارج بھی تقویض

ڈی آئی خان کے اے سی محمد اسحاق کو اے اے سی کی اضافی چارج بھی تقویض

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر )حکومت خیبر پختونخوا نے کلاچی ، ڈی آئی خان کے اسسٹنٹ کمشنر محمد اسحاق (PMS-BS-17 ) کو فوری طور پر عوامی مفاد میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II درابن کی پوسٹ کا اضافی چارج بھی تفویض کر دیاہے۔ اس امر کا اعلان حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔