سوات اور گردونواح میں 4.2 شدت کا زلزلہ

سوات اور گردونواح میں 4.2 شدت کا زلزلہ
سوات اور گردونواح میں 4.2 شدت کا زلزلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات اور گردونواح میں 4.2 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سوات او ر اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 96 کلومیٹر جبکہ مرکز پاک افغان سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے بعد لوگوں میں شدید خوف و ہراس پایا گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی اس تصویر میں ممتاز قادری کا بوسہ لینے والا شخص واقعی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی ہیں؟اصل حقیقت سامنے آگئی

مزید :

سوات -