ہالی ووڈ اداکارہ سکارلٹ جوہانسن شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی

ہالی ووڈ اداکارہ سکارلٹ جوہانسن شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی
ہالی ووڈ اداکارہ سکارلٹ جوہانسن شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی

  


لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ اسکارلٹ جوہانسن، نے اپنے شوہر سے علیحدگی کے لیے عدالت سے رجو ع کر لیا ہے۔ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز‘ کی خوبصورت اداکارہ سکارلٹ جوہانسن نے اپنے فرانسیسی شوہر روز ڈوروتھی ڈوریاک سے طلاق کے لیے کاغذات عدالت میں جمع کرادیے ہیں۔

32سال کی اداکارہ کی شادی2014 میں ہوئی، جس سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔ سکارلٹ کے شوہر سے بریک اپ کی خبریں جنوری سے آرہی تھیں۔ روز ڈوروتھی ڈوریاک کے وکلا نے اس طلاق کو صدمہ قرار دیا ہے۔

مزید : تفریح