نوجوان لبرٹی پارکنگ پلاز ہ کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک
لاہور(ویب ڈیسک)محبت میں نا کا می پر خو د کشی یا پھر قتل کر کے خو د کشی کا ر نگ د ینے کی کو شش کی گئی ؟لبر ٹی پا ر کنگ پلا ز ہ کی تیسر ی منز ل سے پر اسرار طو ر پر گر کر ز خمی ہو نے وا لا نو جو ا ن ہسپتا ل میں چند گھنٹے بعد د م تو ڑ گیا۔بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ روز لبر ٹی پلاز ہ کی تیسر ی منز ل سے ایک نو جو ا ن مبینہ طو ر پر گر کر شد ید زخمی ہو گیا جسے فو ر ی ہسپتا ل لے جا یا گیا جہا ں چند گھنٹے ز یر علا ج ر ہنے کے بعد وہ د م تو ڑ گیا۔
گلبر گ پو لیس کے مطا بق نو جو ا ن کی مصطفی عمر ولد شا ہد خا ن کے نا م سے شنا خت ہو ئی اسکے سا تھ ایک لڑ کی بھی مو جو د تھی جسکا نا م منا ہل معلو م ہو ا ہے۔ دونوں شاپنگ کیلئے لبرٹی مارکیٹ آئے جہاں ان کے درمیان سوٹ خریدنے پر جھگڑ اہو گیا اس بات پر مصطفی عمر نے طیش میں آکر لبرٹی پلازہ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ لڑ کی ہسپتا ل میں ہلا کت کی خبر سن کر فرار ہو گئی، لڑ کی کو ن تھی ؟اسکی بیو ی تھی یا پھر دوست ؟اس حوا لہ سے تفتیش کی جا ر ہی ہے کی یہ خو د کشی تھی یا پھر د ھکا د یکر اسے قتل کیا گیا اور خو د کشی کر نے کا ڈرا مہ ر چا نے کی کو شش کی گئی۔