شہر قائد میں پولیس کی کارروائی، 2سٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ برآمد

شہر قائد میں پولیس کی کارروائی، 2سٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ برآمد
شہر قائد میں پولیس کی کارروائی، 2سٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ برآمد

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2سٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کابل ملٹری ہسپتال حملے پر اظہار افسوس، زخمیوں کے علاج کی پیشکش کردی

تفصیلات کے مطابق فیروزآباد پولیس نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک2الفلاح مارکیٹ میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث کو 2ملزمان کو دھر لیا جن کی شناخت محمدساجداورمحمدعلی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ پولیس نے گرفتار افرا د کی تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی ہے ۔تاہم زیر حراست افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں مزید تحقیقات کیلئے متعلقہ تھا نے منتقل کردیا گیا ۔

مزید : کراچی