سابق صدر آصف زرداری سے ترک اور جرمن سفیروں کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سابق صدر آصف زرداری سے ترک اور جرمن سفیروں کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر ...
سابق صدر آصف زرداری سے ترک اور جرمن سفیروں کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک اور جرمن سفیروں نے سابق صدر آصف علی زرداری سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری سے جرمن سفیر اینا لیپل نے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاوہ ازیں سابق صدر سے ترک سفیر صادق بابر گرن نے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر سینیٹر شیری رحمان، اعتزاز احسن، سحر کامران اور سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔

مزید : قومی