ووٹنگ الیکٹرانک مشینوں کی خریداری پر دستخط،مشینوں کی آزمائش بھی شروع کردی جائے گی:ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن

ووٹنگ الیکٹرانک مشینوں کی خریداری پر دستخط،مشینوں کی آزمائش بھی شروع کردی ...
ووٹنگ الیکٹرانک مشینوں کی خریداری پر دستخط،مشینوں کی آزمائش بھی شروع کردی جائے گی:ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن فدا محمدنے کہا ہے کہ کل ووٹنگ الیکٹرانک مشینوں کی خریداری پر دستخط کیے جائیں گے اور ان مشینوں کی آزمائش بھی شروع کر دی جائے گی۔

مسلم ممالک کے باہمی اختلافات کو دشمن امت کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے ، جمعیت کے صد سالہ اجتماع میں 40 لاکھ افراد شریک ہوں گے :مولانا فضل الرحمن

جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ “میں گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن فدا محمد کا کہنا تھا کہ 2018کاپوراالیکشن پری پول مانیٹرنگ کریں گے جس کیلئے ہم نے آزادمانیٹرنگ ونگ تشکیل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 2018میں تمام ووٹنگ الیکٹرانک مشینوں سے ممکن نہیں ہے لیکن پھر بھی ان مشینوں کی خریداری پر کل دستخط کر دئیے جائیں گے اور ان کی آزمائش بھی شروع کر دی جائے گی۔

مزید : اسلام آباد