ندھی اگروال ہدایتکار شری نارائن سنگھ کی نئی فلم کا حصہ بن گئیں

ندھی اگروال ہدایتکار شری نارائن سنگھ کی نئی فلم کا حصہ بن گئیں

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ ندھی اگروال ہدایتکار شری نارائن سنگھ کی نئی فلم کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ندھی اگروال فلم ’’منا مائیکل‘‘ کے بعد اب دوسری فلم میں بھی نظر آئیں گی۔ فلم کری ارج انٹرٹینمٹ کے بینر تلے بنائی جائے گی جس کی پیشکش پریرنا اروڑا دیں گی جبکہ فلم کے ہدایتکار شری نارائن سنگھ ہیں۔ فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

مزید :

کلچر -