آرٹی او ملتان ، ڈپٹی کمشنر کاچارج مدیحہ بتول کے حوالے

آرٹی او ملتان ، ڈپٹی کمشنر کاچارج مدیحہ بتول کے حوالے

ملتان(نیوز رپورٹر) ریجنل ٹیکس آفس ملتان کی اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس مدیحہ بتول نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا انہیں ڈپٹی کمشنر کا چارج دیا گیا ہے جس کی ذمہ داریاں انہوں نے سنبھال لی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر