جوڈیشل اکیڈمی میں نذیر احمد گجانہ کی تعیناتی کیخلاف دائردرخواست خارج

جوڈیشل اکیڈمی میں نذیر احمد گجانہ کی تعیناتی کیخلاف دائردرخواست خارج

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے ڈی جی جوڈیشل اکیڈمی پنجاب نذیر احمد گجانہ کی تعیناتی کے خلاف دائردرخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی ،عدالت نے ایڈووکیٹ راجا خرم کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ہے۔درخواست گزار کا موقف تھا کہ تعیناتی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی ایکٹ 2007 ء کے منافی ہے،جس کے تحت ڈی جی ہائیکورٹ کاجسٹس یا حاضر سروس سیشن جج کو تعینات کیا جا سکتا ہے۔

درخواست خارج

مزید : صفحہ آخر /رائے