عمران خان کی تاریخ صرف خیراتی چندے میں خورد برد ہے، نیر بخاری

عمران خان کی تاریخ صرف خیراتی چندے میں خورد برد ہے، نیر بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نے کہاہے کہ عمران خان کو بھٹو سے نفرت کی بیماری لاحق ہے،عمران خان کی تاریخ خیراتی چندے میں خورد برد کے سوا کچھ نہیں۔ جمعہ کو ایک بیان میں سید نیر بخاری نے کہاکہ عمران خان نے اپنی ذات چھپانے کے لیے حکم نامہ جاری کیا۔ان میں عقل ہو تو بلاول بھٹو کی بات سمجھیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جدوجہد نہیں کی سازشیوں کی خوشامد کی ۔
خوشامد

مزید :

صفحہ آخر -رائے -