ڈیرہ ،مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

ڈیرہ ،مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)کلاچی پولیس نے علاقہ لونی میں کاروائی کے دوران دہشت گردی اوردھماکہ خیز مواد سمیت دیگردفعات کے تین مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملز م گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کلاچی پولیس نے زوزخان مدادسکنہ لونی کوچھاپے کے دوران گرفتارکرلیا۔ مذکورہ اشتہاری ملزم پولیس کوتھانہ کلاچی کے 14ستمبر2014، تھانہ سٹی کے 24مئی2018اور8دسمبر2013کے تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کے دہشت گردی ، دھماکہ خیزمواد رکھنے سمیت دیگردفعات کے تین مقدمات میں مطلوب تھا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے