مٹہ ،نامعلوم وجوہ کی بناء پر ایک شخص قتل

مٹہ ،نامعلوم وجوہ کی بناء پر ایک شخص قتل

مٹہ ( نما ئند ہ پاکستان) مٹہ نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کیاگیا ملزم گرفتار پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ رات کالج چوک مٹہ بازار کی قریب نامعلوم وجوہات کی بناء پر پولیس رپورٹ کی مطابق مسمی اقبال حسین عرف اینگرے سکنہ سمبٹ چم نے فائرنگ کرکے مسمی اصف خان عرف بوٹ ولد محمد یوسف سکنہ نیو کالونی مٹہ کوقتل کیا ادھر اطلاع ملتی ہی پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچادی جن کو بعد میں ورثاء کی حوالے کیا گیا ادھر مٹہ پولیس کی بروقت کاروائی سے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتش شروع کی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے