رستم پولیس کی بڑی کاروائی قتل مقاتلے میں مطلوب چار ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

رستم پولیس کی بڑی کاروائی قتل مقاتلے میں مطلوب چار ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

رستم(نمائندہ پاکستان) رستم پولیس کی بڑی کاروائی ،قتل مقاتلے میں مطلوب چار ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار۔ واقعات کے مطابق 28فروری 2019کو رستم کے نواحی علاقہ علی کلے میں جائیداد تنازعہ پر بادل زمان کو قتل ہواتھا جس کی دعویداری لیاقت ولد قمروش ، رید اللہ ولد قیصر خان ، حق نواز ولد بہادر شیر اور امرستان ولد زرستان ساکنان علی کلے پر ہوئی تھی گزشتہ شب ایس ایچ او تھانہ رستم ذاکر خان نے دوران گشت چار وں ملزمان کو ایک ساتھ واردات میں استعمال اسلحہ سمیت گرفتار کرکے پابند سلاسل کردئیے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے