بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کی وزیر اعظم سے ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کی وزیر اعظم سے ملاقات اہم امور پر ...

اسلام آباد (این این آئی) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود سے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں ہائی کمشنر سہیل محمود نے بھارت روانگی سے قبل وزیر اعظم سے راہنمائی حاصل کی۔

بھارت

مزید : صفحہ اول /رائے