خواتین کے عالمی دن پر ملیے ایک ایسی نڈر لڑکی سے جو بائیک پر سیاچن تک کا سفر اکیلی کرآئی ہے ، آیئے آپ بھی جانئے بائیکر گرل یمنہ کی کہانی اس کی زبانی
آج خواتین کے عالمی دن پر ہم آپ کو ایک ایسی نڈر لڑکی سے جو موٹرسائیکل پر اکیلی سیاچن تک کا سفر کرکے آئی ہے، یہ کب سے بائیک چلارہی ہیں یہ سب تفصیلات بائیکر گرل یمنہ کی کہانی جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں