آئندہ 3روزمیں مزید بارش ایران سے نیا سسٹم داخل

آئندہ 3روزمیں مزید بارش ایران سے نیا سسٹم داخل
آئندہ 3روزمیں مزید بارش ایران سے نیا سسٹم داخل

  


اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ایران سے بارش برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل ہوگیا،جس کے نتیجے میں آئندہ تین روز کے دوران کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش، پہاڑوں پر برف باری جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔

ادھر ضلع نصیرآباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی میں گزشتہ روز سات گھنٹے کی مسلسل تیز بارش کے دوران گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جا ں بحق، پانچ زخمی ہوگئے۔

مزید : ماحولیات /علاقائی /اسلام آباد