بھارت سے خیر کی توقع نہیں، وزیراعظم کوبھی مودی پرنہیں ملکی لیڈرشپ پرغصہ آتاہے: چوہدری نثار علی خان

بھارت سے خیر کی توقع نہیں، وزیراعظم کوبھی مودی پرنہیں ملکی لیڈرشپ پرغصہ ...
بھارت سے خیر کی توقع نہیں، وزیراعظم کوبھی مودی پرنہیں ملکی لیڈرشپ پرغصہ آتاہے: چوہدری نثار علی خان

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے خیر کی توقع نہیں ہونی چاہیے ، ہمارے وزیراعظم کوبھی مودی پرنہیں ملکی لیڈرشپ پرغصہ آتاہے۔

دنیانیوز کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سےنہیں دیکھ سکتا،وزیراعظم کی کل کی تقریریکجہتی کاپیغام نہیں دےرہی تھی حالانکہ قوم کویکجاکرنےکی ذمہ داری وزیراعظم کی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کوبھارت سےخیرکی توقع نہیں ہونی چاہیئے۔

مزید : قومی