خواتین کے عالمی دن کو منانے کا مقصدانکی کوششوں کو اجاگر کرنا ہے

خواتین کے عالمی دن کو منانے کا مقصدانکی کوششوں کو اجاگر کرنا ہے

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز خواتین کی صلاحیت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے خواتین کا دن منایا گیا۔ صو با ئی دا رلحکو مت میں خصو صا خواتین درسگا ہو ں میں عورت کی حر مت اور حقوق کے حوالے سے اگا ہی سیمنا ز منعقد کئے گئے جس میں خواتین کی بڑی تعدا د نے شرکت کی۔اس کے علا وہ عورت کی حیا اور پاسداری کے عنوان سے بھی واک منعقد ہو ئی جما عت اسلا می سمیت دیگر تنظیمو ں کی جانب سے بھی عورت کی عزت اور نا مو س کو مقدم رکھنے کے ساتھ ساتھ اس کے حقوق کے حوالے اگا ہی کیلئے پروگرا مز بھی ترتیب دیئے گے۔جن کا مقصد ہر جگہ گھر ہو یا دفتر، ہسپتال ہو یا میدان جنگ، ہر شعبے میں خواتین نے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، خواتین کے عالمی دن کو منائے جانے کا مقصد صنفی امتیاز کے خاتمے اور خواتین کے مساوی حقوق کیلئے کوششوں کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ 

خواتین کا عالمی دن 

مزید :

صفحہ آخر -