جج ظفر اقبال نعیم دل کا  دورہ پڑنے سے جاں بحق

   جج ظفر اقبال نعیم دل کا  دورہ پڑنے سے جاں بحق

  

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ کورٹ کے جج ظفر اقبال نعیم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے،،سیشن جج لاہور اور سینئر سول جج لاہور سمیت دیگر ججوں اور وکلاء نے ان کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔

مزید :

علاقائی -