ریلوے سٹیشن سے لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ کپڑا پکڑ اگیا
لاہور(کر ائم رپو رٹر) ریلوے سٹیشن پر کسٹم انٹیلی جنس نے چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ کپڑا پکڑ لیا بتایاگیا کہ ریلوے سٹیشن پر کسٹم انٹیلی جنس نے چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ کپڑا پکڑ لیا نان کسٹم پیڈ کپڑا لاہور سے کراچی ٹرین کے ذریعے سمگل کیا جارہا تھا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کاآغازکردیا گیا۔