ہسپتال سے لیپ ٹاپ‘نقدی چوری 

  ہسپتال سے لیپ ٹاپ‘نقدی چوری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) نامعلوم چور سروسز ہسپتال کے ڈاکٹروں کے کمرے سے لیپ ٹاپ اور پیسے چوری کرکے فرار ہوگیا  بتایاگیا ہے کہ نامعلوم چورسروسز ہسپتال میں ڈاکٹروں کے کمرے سے ڈاکٹر نیئر کا لیپ ٹاپ اورڈاکٹر شاہ عالم کے ایک لاکھ اور لیپ ٹاپ لے گیا۔متاثرہ ڈاکٹروں نے اندراج مقدمہ کیلئے شادمان تھانے میں درخواست دے دی ۔ 

مزید :

علاقائی -