حکومت اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرے،اشفاق بٹ

حکومت اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرے،اشفاق بٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) اوورسیز انٹرنیشنل اٹلی کے چیئرمین نیشنل کمیونٹی اشفاق بٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے ہزاروں لاکھوں میل دور وطن کی محبت میں جینے والے ملک و قوم کا حقیقی اثاثہ ہیں ۔ حکومت پاکستان ملک سے باہر رہنے والے پاکستانیوں کے مسائل مشکلات حل کرے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -