غلام رسول لدھیانوی کا عرس

غلام رسول لدھیانوی کا عرس

  

لاہور(پ ر) حافظ غلام رسول لدھیانوی  کے 95 ویں سالانہ عرس کی سہ روزہ تقریبات 11 مارچ کو شروع ہوں گی۔یٰسین منزل بازار اکسیرا گوجرانوالہ میں ہونے والی تین روزہ تقریبات کا آغاز مہتم درسگاہ حضرت حافظ غلام رسول لدھیانوی اورسجادہ نشین درگاہ حضرت مولوی محمود یٰسین خادم الفقرا صاحبزادہ پیر مبشر محمود مزار کو غسل دے کر کریں گے۔12 مارچ کو نماز فجر کے بعد قرآن خوانی ہو گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -