ملک ساجد پرنس کی والدہ کا ختم چہلم

  ملک ساجد پرنس کی والدہ کا ختم چہلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)وفاقی وزیر حماد اظہر کے کوآرڈینٹر اور سماجی رہنماء ملک ساجد پرنس کی والدہ مرحومہ کی رسم چہلم ادا کر دی گئی،عامر حسین ہاشمی،غضنفر علی شاہ،طارق ملک،بابا جی بھٹہ، اطہر بٹ، عثمان ملک ایڈووکیٹ سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی قاری حنیف کا کہنا تھا اللہ کی پہچان کا نام نماز اور قرآن ہیں،ہماری تمام پریشانیوں کا حل نماز او ر قرآن پڑھنے میں ہے۔ مختلف نعت خوان حضرات نے محمد و آل محمد پر نذرانہ عقیدت پیش کیے آخر میں ملک ساجد پرنس کے والدین مرحومین کے بلندی درجات کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔