مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

    مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے,132کے وی  جمرودگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 13,11,9 مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  حیات آباد 5,4,3,2,1, تارتھ ویسٹ, کڈنی سنٹر, آر ایم آئی, آر ایم ٹی  2,1, پی آئی سی, مہمند سٹیل, ناردن باٹلنگ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,  132کے وی  پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 13,11,9مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گلبرگ, نشتر آباد, فقیر آباد 2, مولوی جی, شیخ آباد, اسلام آباد, سیٹھی ٹاون, ہشتنگری, سکندر پور, زریاب, رنگ رڈو فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی  پبی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11,9مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  تارو جبہ, پی ایس او, سکارپ 1, اکبر پورہ, کالونی, سکارپ ترناب فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,  132کے وی  تنگی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  30,23,18,9مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  عمر زئی 2,1, شیر پاو, مرزا ڈھیر, ڈھکی, چارسدہ 4,3,2,1 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -