ملک نصر اللہ جان وفا ت پا گئے

ملک نصر اللہ جان وفا ت پا گئے

  

پشاور(پ ر)ریٹائرڈ ڈائریکٹر محکمہ صنعت ملک نصراللہ جان بقضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ وہ ملک عطا ء اللہ جان ریٹائرڈ(ڈی اے او) سی اینڈ ڈبلیو، پروفیسر سمیع اللہ جان، حاجی محمد داوٗد جان(محکمہ اطلاعات)، ارشاد اللہ جان ڈائریکٹر پراسیکیوشن اور انجنیئر محمد اشفاق کے بڑے بھائی اور ذیشان اللہ آفریدی ڈائریکٹر مانیٹرنگ سیل محکمہ داخلہ کے والد بزرگوار تھے۔ مرحوم کی نمازجنازہ پیر کی رات انکے آبائی گاوٗں درہ آدم خیل میں ادا کی گئی جبکہ مرحوم کی رسم قل بدھ کے روز ہاوٗس نمبر37،سٹریٹ نمبر5، سیکٹرG-3،فیز2حیات آباد پشاورمیں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -