حاجی بہادر خان انتقال کر گئے

  حاجی بہادر خان انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ) ڈی پی او صوابی کے پی آر او لیاقت علی کے نانا حاجی بہادر خان انتقال کر گئے انہیں پیر کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع نواں کلی (کرنل شیر خان کلے) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم الحاج سردارعلی، شوکت علی، جوہر علی اور عثمان علی کے والد تھے ان کی رسم قل کل بروز بدھ حجرہ یاسین خان یعقوب آباد شیوہ آڈہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -