نومنتخب صدراسلام آباد  ہائیکورٹ بار کی ضمانت منظور

نومنتخب صدراسلام آباد  ہائیکورٹ بار کی ضمانت منظور

  

 اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے نومنتخب صدراسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن زاہد محمود اور ظفر کھوکھر کی ضمانتیں منظور کرلیں۔عدالت نے زاہد محمود اور ظفر کھوکھر کی ضمانت 50، 50 ہزار کے مچلکوں پر منظور کی۔انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس میں اسد اللہ، خرم فرخ، قیصر نواز ایڈووکیٹ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

 ضمانت منظور

مزید :

پشاورصفحہ آخر -