بہبود آبادی پروگرام میں نجی ہسپتالوں کو  شامل کرنیکا حتمی فیصلہ‘ اقدامات شروع

بہبود آبادی پروگرام میں نجی ہسپتالوں کو  شامل کرنیکا حتمی فیصلہ‘ اقدامات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) بہبود آبادی پروگرام میں نجی ہسپتالوں کو شامل کرنے اور بڑے ہسپتالوں میں آگاہی ڈیسک(بقیہ نمبر42صفحہ 6پر)
 قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بہبود آبادی کے پروگرام کوایک ایک شادی شدہ جوڑے تک پہنچانے کے لیے سر کاری سطح پر چلائی جانے والی مہم کیساتھ ساتھ نجی اداروں کو بھی اس پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں حکومت نے تمام ضلع حکومتوں ومتعلقہ محکموں کے حکام کوآگاہ کردیاہے۔
حتمی فیصلہ