پنجاب: ممنوعہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں  کیخلاف فوری آپریشن شروع کرنیکا حکم

پنجاب: ممنوعہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں  کیخلاف فوری آپریشن شروع کرنیکا حکم

  

 رحیم یارخان (نامہ نگار) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ(بقیہ نمبر55صفحہ 7پر)

 بھرکے سیکرٹری آرٹی ایز ٹریفک پولیس اورضلعی پولیس کے سربراہان کوغیرنمونہ وجعلی سبزنمبرپلیٹ نیلی بتی کالے شیشے اوربغیرنمبرپلیٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈان کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ ایسی گاڑیوں کوناصرف قبضہ میں لیاجائے بلکہ ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے جائیں میڈیا ایجنسی پولیس عدالت ودیگرسرکاری پرنٹ نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مشکوک ایمبولینسوں کی سختی سے چیکنگ کی جائے اورکارروائی کرکے رپورٹس روزانہ کی بنیادپرارسال کی جائیں احکامات پرضلعی حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -