الیکشن کے پرامن انعقاد پر سٹاف کی تعریف 

    الیکشن کے پرامن انعقاد پر سٹاف کی تعریف 

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) دی گورنمنٹ سپیریئر سروسز آف پاکستان کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے انتخابات صاف شفاف، پرامن اور رجسٹرار کوآپریٹوز  عثمان معظم کی جانب سے جاری کردہ کرونا ایس او پیز کے مطابق کرانے پر ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو کوآپریٹوز رانا غلام خالق نے سٹاف کو شاباش دی۔

مزید :

کامرس -