یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی کی قیمتوں میں   30 روپے فی کلو اضافے کا فیصلہ

  یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی کی قیمتوں میں   30 روپے فی کلو اضافے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو اضافے کی منظوری وفاقی کابینہ سے آج لی جائے گی۔کابینہ کی منظوری کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائیگا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمت 170 روپے سے بڑھاکر 200 روپے فی کلو مقرر کرنے کی منظوری دے چکی ہے۔
گھی کی قیمتیں 

مزید :

صفحہ اول -