آئی ایس پی آر نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ویڈیو جاری کر دی

    آئی ایس پی آر نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ویڈیو جاری کر دی

  

 راولپنڈی (آئی این پی)آئی ایس پی آرنے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ویڈیو جاری کر دی۔ویڈیو میں ملکی دفاع میں خواتین کے کردار سمیت کورونا وبا کے دوران آرمی میڈیکل کور میں شامل خواتین اہلکاروں کی خدمات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر  کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور  وقار میں اضافے کے لیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں اور پاکستانی خواتین کورونا کے خلاف جنگ میں بھی پیش پیش ہیں۔

آئی ایس پی آر 

مزید :

صفحہ اول -