گجرات کے تین علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گجرات کے تین علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
گجرات کے تین علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات (ویب ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث گجرات کے تین علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا جس  کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گجرات کے علاقے لگاؤں چک سادا نواں لوک میں لاک ڈاؤن نافذ کیاگیا ہے جب کہ گورنمنٹ ابن امیر کالج جلال پور جٹاں اور گورنمنٹ میونسپل ماڈل گرلزہائی اسکول جلال پور جٹاں کی تمام برانچز بھی بند کر دی گئی ہیں،سمارٹ لاک ڈاؤن 19 مارچ تک نافذ رہے گا۔