جعلی اکاﺅنٹس سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مراد علی شاہ طلب

جعلی اکاﺅنٹس سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مراد علی شاہ طلب
جعلی اکاﺅنٹس سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مراد علی شاہ طلب

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکاﺅنٹس سکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، احتساب عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مرادعلی شاہ کو 31مارچ کیلئے طلبی کا نوٹس جاری کردیاگیا،عدالت نے تمام شریک ملزمان کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کردیئے ،وزیراعلیٰ کو نوری آباد پلانٹ کے غیرقانونی ٹھیکوں،منی لانڈرنگ ریفرنس میں طلب کیاگیاہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -