سپریم کورٹ،این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ،این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ،این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی،پی ٹی آئی کے امیدوارعلی اسجدملہی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ پی ٹی آئی امیدوارکی اپیل پرکل سماعت کرےگی ،سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرےگا ،رجسٹرارآفس سپریم کورٹ نے نوٹسزجاری کردیئے ۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے این اے 75 کاضمنی الیکشن کالعدم قراردیاتھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -