وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکواسلام آباد طلب کرلیا

وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکواسلام آباد طلب کرلیا
وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکواسلام آباد طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیا۔
 نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیاہے۔ ملاقات کے دوران صوبے کے امور سمیت سیاسی صورتحال پر بات ہوگی۔قبل ازیں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سر دار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ہم متحد اور ایک ہیں۔مخالفین کی دراڑیں ڈالنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔